🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: برہ برسے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں نیکی۔ اس میں خود اپنے تزکیے کا شبہ ہے۔...
فوائد ومسائل:
برہ برسے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں نیکی۔ اس میں خود اپنے تزکیے کا شبہ ہے۔ اسی طرح اگر کوئی کہے کہ یہاں برہ ہے اور وہاں موجود نہ ہو اور وہ جواب دے کہ یہاں برہ (نیکو کار)نہیں ہے۔ تو یہ جملہ بھی ناپسندیدہ ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 831