🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے معلوم ہوا کہ بچے کی کنیت بھی رکھی جاسکتی ہے، نیز اس سے رسول اکرم...
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ بچے کی کنیت بھی رکھی جاسکتی ہے، نیز اس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت اور تواضع کا بھی علم ہوا کہ آپ بچوں کے ساتھ بھی اس طرح دل لگی فرماتے تھے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 847