🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اچھے شعر سننے کا مطالبہ کرنا جائز ہے جیسا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے...
فوائد ومسائل:
اچھے شعر سننے کا مطالبہ کرنا جائز ہے جیسا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی مواقع پر ایسا کرنا ثابت ہے، البتہ یہ شرط ضرور ہے کہ وہ شعر اچھے اور حکمت پر مبنی ہوں۔ بے ہودہ، شرکیہ اور لغو نہ ہوں، نیز قرآن و حدیث سے غافل کرنے والے بھی نہ ہوں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 869