الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حدیث کا مطلب یہ ہے کہ شعروں کو پیشہ بنانا اور زیادہ وقت انہی میں صرف کرنا...
فوائد ومسائل:
حدیث کا مطلب یہ ہے کہ شعروں کو پیشہ بنانا اور زیادہ وقت انہی میں صرف کرنا ناجائز ہے۔ تاہم شرعی علوم کو حاصل کرنے، قرآن و حدیث کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اگر اچھی شاعری کا ذوق ہو اور آدمی اس میں وقت بھی ضائع نہ کرے تو جائز ہے۔ عصر حاضر میں موسیقی اور اس کے دیگر آلات کی دھن میں حمدو نعت کا سلسلہ رحمانی نہیں شیطانی ہے پھر اس قسم کے شاعروں کی شکل و صورت اور لباس شریعت کی نگاہ میں ملعونا نہ شکل و لباس سے کم نہیں ہوتی۔ أعاذنا الله منه۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 870