الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
575۔ اردو حاشیہ : ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باوجود یہ کہ ازحد متواضع تھے انتہائی بارعب...
575۔ اردو حاشیہ:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باوجود یہ کہ ازحد متواضع تھے انتہائی بارعب و باہیبت بھی تھے۔ اور اس کی واحد وجہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا تقویٰ اور اس کی خشیت تھی۔
➋ جس نے اکیلے نماز پڑھی ہو اور اس کو جماعت مل جائے، تو وہ امام کے ساتھ مل کر دوبارہ نماز پڑھے۔
➌ خواہ نماز کوئی سی ہو، ظاہر الفاظ حدیث سے اس کی اجازت معلوم ہوتی ہے۔
➍ معلوم ہوا کہ شرعی سبب کے باعث فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
➎ اس میں یہ بھی ہے کہ اکیلے کی نماز ہو جاتی ہے اگرچہ نماز سے پڑھنا ضروری ہے۔
➏ یہ بھی ثابت ہوا کہ پہلی نماز فرض اور دوسری نفل ہو گی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 575