الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)ان روایات سے معلوم ہوا کہ برادری اور خاندان محض تعارف کے لیے ہیں اصل معیارِ عزت...
فوائد ومسائل:
(۱)ان روایات سے معلوم ہوا کہ برادری اور خاندان محض تعارف کے لیے ہیں اصل معیارِ عزت عمدہ اخلاق اور تقویٰ و پرہیزگاری ہے۔ جس میں یہ صفات جتنی زیادہ کامل ہوں وہ اسی قدر زیادہ عزت والا ہے۔ البتہ اگر خاندانی کوئی خوبی ایمان کے ساتھ جمع ہو جائے تو پھر ”سونے پر سہاگے“ والی بات ہے۔
(۲) اللہ تعالیٰ کے ہاں فیصلے اعمال کی بنیاد پر ہوں گے خاندان کی بنیاد پر نہیں کیونکہ خاندان تو سب کا ایک ہے اور دنیا میں آنے کا طریقہ کار بھی ایک ہے تو پھر یہ چیز شرف کا باعث کیسے ہوسکتی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 899