الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قوم عاد پر عذاب کی صورت یہ تھی کہ ان پر گہرے بادل آئے جسے انہوں نے...
فوائد ومسائل:
قوم عاد پر عذاب کی صورت یہ تھی کہ ان پر گہرے بادل آئے جسے انہوں نے رحمت سمجھا لیکن ان بادلوں میں عذاب الٰہی تھا۔ اس لیے بادلوں کو آتا دیکھ کر آپ پریشان ہو جاتے کہ کہیں ہم پر بھی عذاب نہ آجائے لیکن جب بارش ہو جاتی تو آپ کی کیفیت ختم ہو جاتی اور آپ خوش ہو جاتے۔ اس سے معلوم ہوا کہ بادلوں کو دیکھ کر اللہ کے عذاب سے پناہ طلب کرنی چاہیے اور اس کی رحمت کا سوال کرنا چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 908