🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
580۔ اردو حاشیہ : امام کی ذمہ داری انتہائی اہم ہے، اسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ...
580۔ اردو حاشیہ:
امام کی ذمہ داری انتہائی اہم ہے، اسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا متبع ہوتے ہوئے لوگوں کا مقتدا (پیشوا) بننا چاہیے، نہ کہ ان کی منشاء پر چلنے والا اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب وہ صاحب علم و فراست ہو صرف اللہ سے ڈرنے والا ہو۔ للٰہیت اور داعیانہ جزبات سے مملو ہو، گویا امام صاحب کی عزیمت بھی ہونا چاہیے اور اپنی ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا کرنے والا بھی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 580