🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سہیل نام سے اچھی فال لی اور بابرکت سمجھا کہ اللہ...
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سہیل نام سے اچھی فال لی اور بابرکت سمجھا کہ اللہ تعالیٰ ضرور آسانی فرمائے گا۔ اور یہ مسلمانوں کے لیے مبارک ہوگا۔ پھر في الواقع ایسے ہوا کہ یہ صلح مسلمانوں کے لیے نہایت بابرکت ثابت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے اسے فتح مبین قرار دیا۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 915