🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
585۔ اردو حاشیہ : ➊ حسب ضرورت چھوٹی عمر کا نوعمر بچہ جب قرآن کا قاری اور نماز کے...
585۔ اردو حاشیہ:
➊ حسب ضرورت چھوٹی عمر کا نوعمر بچہ جب قرآن کا قاری اور نماز کے مسائل کو سمجھتا ہو تو اسے امام بنایا جا سکتا ہے۔
➋ امام اگر نفل پڑھ رہا ہو تو اس کے پیچھے فرض کی نیت کی جا سکتی ہے، کیونکہ بچے کی نماز اس کے حق میں نفل ہوتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 585