الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ترجمۃ الباب واضح ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے حسن رحمہ اللہ کی ران پر...
فوائد ومسائل:
ترجمۃ الباب واضح ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے حسن رحمہ اللہ کی ران پر ہاتھ مارا اور یہ ازراہ تنبیہ تھا، نیز واضح فرمایا کہ انسان کو خواہ مخواہ وسوسوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو پاکیزہ ترین انسان تھے، وہ اس پر کفایت کرلیتے تھے تو کسی دوسرے کو کیا مسئلہ ہے؟

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 959