🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ کسی آدمی کا نام مدد حاصل کرنے کی نیت سے لیا...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ کسی آدمی کا نام مدد حاصل کرنے کی نیت سے لیا جائے گا تو یہ صریح شرک ہو گا۔ پریشانی کے وقت صرف اللہ تعالیٰ کو پکارا جائے گا۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 964