الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، تاہم علماء نے کسی کے علم و عمل اور...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، تاہم علماء نے کسی کے علم و عمل اور نیکی و تقویٰ کی وجہ سے ازراہ محبت اس کے ہاتھ یا سر کا بوسہ لینا جائز قرار دیا ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 972