الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عالم دین یا بزرگوں کا احترام کرتے ہوئے ان کے...
فوائد ومسائل:
شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عالم دین یا بزرگوں کا احترام کرتے ہوئے ان کے ہاتھ کا بوسہ لینا تین شرطوں کے ساتھ جائز ہے۔
٭ اسے عادت نہ بنایا جائے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شاذ و نادر ہی ایسے کیا گیا ہے۔
٭ عالم دین یا بزرگ کے تکبر میں پڑھنے کا خدشہ نہ ہو، اگر یہ خدشہ ہو تو پھر ناجائز ہے۔
٭ اس سے مصافحے کی سنت متروک نہ ہوتی ہو۔
اگر درج بالا شرائط پوری ہوں تو پھر ہاتھ کا بوسہ لینے میں کوئی حرج نہیں۔ (صحیح الادب المفرد)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 973