الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
590۔ اردو حاشیہ : حافظ اور عالم اور وجیہ لوگوں کا امام ہونا امر بالمعروف و نہی عن المنکر...
590۔ اردو حاشیہ:
حافظ اور عالم اور وجیہ لوگوں کا امام ہونا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے مسئلہ میں انتہائی موثر ہوتا ہے، لوگ ان کی بات بخوشی قبول کر لیتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 590