الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)آخری جملے ’’ابن عمر رضی اللہ عنہما ....‘‘ کے دو مفہوم ہوسکتے ہیں:تم سلام میں پہل کرو....یہ...
فوائد ومسائل:
(۱)آخری جملے ”ابن عمر رضی اللہ عنہما ....“ کے دو مفہوم ہوسکتے ہیں:تم سلام میں پہل کرو....یہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا اپنا قول ہے جو حدیث میں ادراج کے طور پر نقل ہوا ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اس کا عملی اظہار کیا کرتے تھے اور ہمیشہ سلام میں پہل کرتے تھے جیسا کہ حدیث ۹۸۲ میں گزرا ہے۔
(۲) مذکورہ بالا تمام روایات سے معلوم ہوا کہ سلام کہنے میں پہل کرنا افضل اور اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 984