الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: السلام کے معنی سلامتی اور تحفہ کے ہیں۔ا ور یہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک...
فوائد ومسائل:
السلام کے معنی سلامتی اور تحفہ کے ہیں۔ا ور یہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام بھی ہے۔ جب یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہو تو اس کے معنی ہوں گے:ہر قسم کے عیوب اور نقائص سے پاک۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 989