🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تو سلامتی عطا کرنے والا ہے اس پر سلام بھیجنے کا...
فوائد ومسائل:
(۱)مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تو سلامتی عطا کرنے والا ہے اس پر سلام بھیجنے کا کیا مفہوم؟ کیونکہ ہر قسم کی تعظیم کے وہی لائق ہے۔ اس لیے اسے تعظیم اور ثنا اور ہر قسم کی عبادات کا سزا وار گردانا گیا ہے۔
(۲) بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مروی ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد أیہا النبی کے بجائے السلام علی النبي کہتے تھے۔ (شرح صحیح الادب المفرد ۳؍۱۳۶،۱۳۷)
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 990