الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سلام کا جواب دینا ان حقوق میں سے ہے جن کو ادا نہ کرنے پر باز پرس...
فوائد ومسائل:
سلام کا جواب دینا ان حقوق میں سے ہے جن کو ادا نہ کرنے پر باز پرس ہوگی۔ اس لیے اس میں غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ دیگر حقوق کے متعلق بحث گزشتہ اوراق میں گزر چکی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 991