الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روئے زمین پر ناپسندیدہ جگہ بازار کو قرار دیا ہے...
فوائد ومسائل:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روئے زمین پر ناپسندیدہ جگہ بازار کو قرار دیا ہے لیکن سلام کرنے کے لیے بازار جانا بھی مستحسن امر ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سلام کو عام کرنے اور حصول ثواب کے لیے بازار جاتے تھے جبکہ لوگ دنیاوی خرید و فروخت کے لیے جاتے ہیں۔ یہ اپنی اپنی ترجیح کی بات ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1006