الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1018