🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس سے معلوم ہوا کہ امیر کی تکریم اور اسے سلام کہنا امیر کا حق اور رعایا...
فوائد ومسائل:
(۱)اس سے معلوم ہوا کہ امیر کی تکریم اور اسے سلام کہنا امیر کا حق اور رعایا کا فرض ہے۔ اس جذبے کے تحت سلام خوشامد کے زمرے میں نہیں آتا۔
(۲) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بہت دور اندیش انسان تھے۔ انہوں نے دانا آدمی بلائے تاکہ وہ صحیح حالات سے آگاہ کرسکیں۔ نیز ان کی حکومت پر گرفت اور عوام کی فکر بھی واضح ہو گئی۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1023