الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سلام میں شائستگی اور مخاطبین کی رعایت رکھنا ضروری ہے۔ ہر جگہ اور ہر وقت زور دار...
فوائد ومسائل:
سلام میں شائستگی اور مخاطبین کی رعایت رکھنا ضروری ہے۔ ہر جگہ اور ہر وقت زور دار طریقے سے سلام کہنا درست نہیں۔ ماحول اور وقت کا خیال رکھتے ہوئے سلام کہنا چاہیے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1028