الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس اثر کی سند منقطع ہے۔ اس کتاب کے محقق عصام موسیٰ ہادی نے علامہ ناصر الدین...
فوائد ومسائل:
اس اثر کی سند منقطع ہے۔ اس کتاب کے محقق عصام موسیٰ ہادی نے علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا تبصرہ نقل کیا کہ اسنادہ ضعیف پھر کچھ تفصیل ذکر کر کے اکثر میں کہا ہے۔ فالاثر صحیح یہ اثر صحیح ثابت ہے۔ دراصل شعبی کی عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے حوالہ سے اختلاف ہے۔ درست یہ ہے کہ اس کی ان سے ملاقات ثابت ہے اس لیے اس کی سند صحیح ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1029