الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)مذکورہ بالا احادیث میں سلام کہتے اور اس کا جواب دینے کے مختلف طریقے بیان ہوئے ہیں۔...
فوائد ومسائل:
(۱)مذکورہ بالا احادیث میں سلام کہتے اور اس کا جواب دینے کے مختلف طریقے بیان ہوئے ہیں۔ مذکورہ بالا تمام الفاظ کے ساتھ سلام کہا جاسکتا ہے۔ اگرچہ بیشتر احادیث میں جمع کا صیغہ استعمال ہوا ہے۔
(۲) کسی کو غائبانہ سلام کہنے اور اس کا جواب دینے کا طریقہ بھی سیدہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں بیان ہوا ہے۔
(۳) اس سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت بھی ظاہر ہوتی ہے کہ سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے انہیں سلام کہا۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1037