الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ روایت کی سند ضعیف ہے اس کی سند میں فضیل بن سلیمان کثیر الخطا ہونے کی...
فوائد ومسائل:
مذکورہ روایت کی سند ضعیف ہے اس کی سند میں فضیل بن سلیمان کثیر الخطا ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم آخری دونوں جملے دیگر طرق سے صحیح ثابت ہیں۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1041