الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)یہ روایت موقوفاً اور مرفوعاً دونوں طرح ثابت ہے۔ (الصحیحة، ح:۶۰۱)(۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے...
فوائد ومسائل:
(۱)یہ روایت موقوفاً اور مرفوعاً دونوں طرح ثابت ہے۔ (الصحیحة، ح:۶۰۱)
(۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عجز اور کسل مندی سے پناہ طلب کی ہے اور سب سے بڑی بد نصیبی یہ ہے کہ انسان سے دعا کی توفیق ہی چھن جائے اور اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنی ضرورتیں رکھنے کا موقعہ بھی نہ ملے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1042