الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عام قاعدہ یہی ہے کہ چھوٹے بڑوں کو سلام کہیں لیکن بچوں کی تعلیم و تربیت اور...
فوائد ومسائل:
عام قاعدہ یہی ہے کہ چھوٹے بڑوں کو سلام کہیں لیکن بچوں کی تعلیم و تربیت اور سلام کو عام کرنے کے لیے بچوں کو سلام میں پہل کرنا سنت نبوی ہے، نیز اس میں تواضع اور عجز و انکساری بھی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1044