الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ہاتھ کے اشارے کا ذکر صحیح نہیں باقی...
فوائد ومسائل:
شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ہاتھ کے اشارے کا ذکر صحیح نہیں باقی روایت صحیح ہے۔(جلباب المرأة المسلمة، ۱۹۲، ۱۹۴، والصحیحة، ح:۸۲۳)
اس سے معلوم ہوا کہ مرد بھی عورتوں کو سلام کہہ سکتے ہیں لیکن فتنے کے اندیشے کا ڈر نہ ہونے والی شرط ہر دو صورتوں میں برقرار رہے گی۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1047