الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
598۔ اردو حاشیہ : ➊ امام اور مقتدیوں کو ایک ہی سطح پر ہوناچا ہیے اور رسول اللہ صلی...
598۔ اردو حاشیہ:
➊ امام اور مقتدیوں کو ایک ہی سطح پر ہوناچا ہیے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ایک بار منبر پر کھڑے ہو کر نماز پڑھائی تھی، تو اس میں مقصد تعلیم تھا۔ گویا کسی مقصد یا ضرورت کے پیش نظر امام کو بلند مقام پر یا امتیازی جگہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنا پڑے تو بلا کراہت جائز ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھیے: [صحيح بخاري، باب الصلوة فى السطوح والمنبر و الخشب، حديث: 377]
➋ نماز میں کوئی واضح غلطی ہو رہی ہو اور اس کی بر موقع اصلاح ممکن ہو تو کر دینی چاہیے اور وہ اصلاح قبول بھی کر لینی چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 598