الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کسی کے گھر جانے کا ادب یہ ہے کہ پہلے السلام علیکم کہا جائے اور پھر اجازت...
فوائد ومسائل:
کسی کے گھر جانے کا ادب یہ ہے کہ پہلے السلام علیکم کہا جائے اور پھر اجازت طلب کی جائے۔ پہلے اجازت طلب کرنا درست نہیں اور نہ اجازت سلام کے قائم مقام ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1067