🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے گھر کے باہر کھڑے...
فوائد ومسائل:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے گھر کے باہر کھڑے ہوکر سلام کہا جس سے معلوم ہوا کہ گھر میں موجود شخص کو سلام کہنا مسنون ہے اور سلام اجازت سے پہلے ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھے، حدیث:۱۰۶۵ کے فوائد۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1073