الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اجازت لینے کا مقصد یہ ہے کہ گھر والوں کی بے پردگی نہ ہو اور اپنی جو...
فوائد ومسائل:
اجازت لینے کا مقصد یہ ہے کہ گھر والوں کی بے پردگی نہ ہو اور اپنی جو حالت کسی پر ظاہر نہیں کرنا چاہتے وہ چھپی رہے۔ اگر دروازے کے سامنے کھڑا رہا تو اندر نظر پڑنے کا خدشہ ہے۔ اس لیے آداب کا تقاضا یہ ہے کہ ایک طرف ہوکر اجازت طلب کی جائے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1078