🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: پہلے سلام کہنا چاہیے اور بعدازاں اپنا تعارف کروانا چاہیے کہ کیا فلاں کو اندر آنے کی...
فوائد ومسائل:
پہلے سلام کہنا چاہیے اور بعدازاں اپنا تعارف کروانا چاہیے کہ کیا فلاں کو اندر آنے کی اجازت ہے۔ اسی طرح خلیفہ یا کسی اہم شخصیت کو خصوصی سلام اور پھر تمام لوگوں کو سلام کہنا بھی جائز ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1085