🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
603۔ اردو حاشیہ : ➊ ابتدائے اسلام میں حکم ایسے ہی تھا کہ امام اور مقتدی دونوں ایک ہی...
603۔ اردو حاشیہ:
➊ ابتدائے اسلام میں حکم ایسے ہی تھا کہ امام اور مقتدی دونوں ایک ہی حالت میں ہوں۔ لیکن اب یہ حکم نہیں ہے بلکہ امام کسی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھائے، تو مقتدی کھڑے ہو کر نماز پڑھیں گے۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل یہی تھا۔
➋ مقتدی کے لئے واجب ہے کہ انتقال ارکان میں امام سے پیچھے رہے اس سے سبقت (پہل) نہ کرے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 603