الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جس طرح کافر کو زبان سے سلام میں پہل کرنا جائز نہیں اسی طرح خط میں بھی...
فوائد ومسائل:
جس طرح کافر کو زبان سے سلام میں پہل کرنا جائز نہیں اسی طرح خط میں بھی سلام میں پہل کرنا جائز نہیں، البتہ جواباً سلام کہنے کی طرح لکھنا بھی جائز ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1101