🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح سلام کا جواب دینا...
فوائد ومسائل:
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح سلام کا جواب دینا فرض ہے اسی طرح خط کا جواب دینا بھی واجب ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1117