🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
606۔ اردو حاشیہ : ➊ امام بیمار ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھا سکتا ہے لیکن مقتدی کھڑے ہو...
606۔ اردو حاشیہ:
➊ امام بیمار ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھا سکتا ہے لیکن مقتدی کھڑے ہو کر ہی پڑھیں گے۔
➋ امام کی تکبیر کی آواز لوگوں تک پہنچانے کے لئے مکبر اس کی مدد کر سکتے ہیں۔ اور آج کل آلہ مکبر الصوت (لاؤڈ سپیکر) یہ ضروریات پوری کر دیتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 606