الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے معلوم ہوا کہ خط کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے اور اس...
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ خط کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے اور اس کے بعد آدمی کو اختیار ہے کہ پہلے اپنا تعارف کروائے جس طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خط لکھتے تھے اور یہ زیادہ بہتر ہے یا پہلے مخاطب کا نام لکھے اور ایسا کرنا بھی جائز ہے جیسا کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کیا۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1119