🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ جس طرح خطبہ میں اما بعد کا لفظ استعمال کیا جاسکتا ہے اسی...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ جس طرح خطبہ میں اما بعد کا لفظ استعمال کیا جاسکتا ہے اسی طرح تحریر میں بھی اما بعد کا لفظ استعمال کرنا مسنون ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1121