الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے معلوم ہوا کہ ہر اچھے کام کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے۔...
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ ہر اچھے کام کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے۔ یہ خیر و برکت کا ذریعہ ہے۔
اس سے معلوم ہوا کہ ہر اچھے کام کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے کرنا چاہیے۔ یہ خیر و برکت کا ذریعہ ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1123