الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)کسی کی خیریت دریافت کرنا مسنون ہے اور اس کے لیے یہ انداز اختیارکرنا کہ تم نے...
فوائد ومسائل:
(۱)کسی کی خیریت دریافت کرنا مسنون ہے اور اس کے لیے یہ انداز اختیارکرنا کہ تم نے صبح کس حال میں کی؟ جائز ہے۔ مریض اگر حقیقت حال بتائے گا تو یہ شکوہ نہیں ہوگا۔ اسی طرح کسی دوسرے شخص سے بھی بیمار کا حال دریافت کیا جاسکتا ہے۔
(۲) اس حدیث سے شیعہ کے مذعومہ عقیدہ خلیفہ بلافصل کی تردید ہوتی ہے۔ اگر سیدنا علی رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل ہوتے تو لوگوں کے سامنے ضرور اس کا اظہار کرتے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1130