🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مطلب یہ ہے کہ جب کسی سے پوچھا جائے کہ تمہارا کیا حال ہے تو اسے اللہ...
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ جب کسی سے پوچھا جائے کہ تمہارا کیا حال ہے تو اسے اللہ کا شکر بجا لانا چاہیے۔ اس طرح اسے پوری تفصیل بتانے کی ضرورت نہیں۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1132