الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
607۔ اردو حاشیہ : ➊ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے لیکن یہ اور اس...
607۔ اردو حاشیہ:
➊ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے لیکن یہ اور اس مفہوم کی دیگر احادیث اوائل دور کی ہیں، جس میں یہی حکم تھا کہ امام و مقتدی کھڑے ہونے یا بیٹھنے کی صورت یکساں ہوں۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری نماز میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر پڑھائی اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کھڑے ہوئے تھے، تو وہ ان کی ناسخ ہے۔
➋ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشری عوارض سے دو چار ہوتے رہتے تھے۔
➌ نماز میں مقتدی کو انتقال ارکان میں امام سے پیچھے پیچھے رہنا واجب ہے، وہ کسی بھی رکن میں امام سے پہل نہ کریں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 607