الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اس کے بعد آنے والے الفاظ دیگر شواہد کی بنا...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم اس کے بعد آنے والے الفاظ دیگر شواہد کی بنا پر صحیح ثابت ہیں۔
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا مطلب فتنوں کی نشان دہی تھی جو مستقبل میں اس امت کو پیش آنے والے تھے۔ ان فتنوں کے دور کے حوالے سے جب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:اس وقت کچھ کہنا قبل از وقت ہے اس وقت دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1135