الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی آدمی کو مجلس سے اس کی جگہ سے اٹھا...
فوائد ومسائل:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی آدمی کو مجلس سے اس کی جگہ سے اٹھا کر خود بیٹھنے سے منع کیا ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے اگر کوئی آدمی از خود اٹھتا تو بھی اس کی جگہ پر نہیں بیٹھتے تھے۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے بھی اس انداز کو ناپسند فرمایا اور حکم دیا کہ مجلس کو وسیع کرلیا جائے اور پھر خود مجلس وسیع کرکے ایک طرف ہوکر بیٹھ گئے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1136