الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)اس سے معلوم ہوا کہ ضرورت کے تحت راستوں پر بیٹھنا جائز ہے، تاہم راستے کا حق...
فوائد ومسائل:
(۱)اس سے معلوم ہوا کہ ضرورت کے تحت راستوں پر بیٹھنا جائز ہے، تاہم راستے کا حق ادا کرنا ضروری ہے جو دوسری احادیث میں بتایا گیا ہے کہ سلام کا جواب دینا نگاہ کو پست رکھنا اور بھولے کو راستہ بتانا وغیرہ۔
(۲) بچوں کو اخلاقیات کی تعلیم دینا مستحب ہے جیسا کہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا راز فاش نہ کرنے کا حکم دیا۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1139