الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دو آدمی اگر اکٹھے بیٹھے ہوں تو ان کے درمیان آکر گھس جانا ادب کے منافي ہے۔...
فوائد ومسائل:
دو آدمی اگر اکٹھے بیٹھے ہوں تو ان کے درمیان آکر گھس جانا ادب کے منافي ہے۔ ممکن ہے وہ کوئی خفیہ بات کر رہے ہوں یا ایک ساتھ بیٹھنا چاہتے ہوں۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1142