🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں عبداللہ بن زید بن اسلم راوی لین ہے لیکن...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں عبداللہ بن زید بن اسلم راوی لین ہے لیکن ابن وہب اور ابن شیبہ کے ہاں اس کی متابعت موجود ہے اس لیے یہ موقوف اثر صحیح ثابت ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1156