🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں عبداللہ بن مضارب راوی غیر معروف ہے لیکن اس...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں عبداللہ بن مضارب راوی غیر معروف ہے لیکن اس کی متابعت کی گئی ہے دیکھیں:محقق نسخہ از عصام موسی ہادی۔ تاہم تخت پر بیٹھنا جائز ہے جیسا کہ آئندہ حدیث سے ظاہر ہے۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 1160